سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف اور ایم پی اے فضل حکیم کے دست راست کو قابو کرلیا، سرفراز خان خاندان سمیت پی ٹی ائی سے مستعفیٰ ہوکر پی پی پی میں شامل ہوگئے ، اپنے رہائش گاہ پر منعقدہ شمولیتی تقریب مین پی پی پی کے صوبائی اور سوات کے عہدیداران بڑی تعداد میں موجود تھے، اس موقع پر سرفراز خان نے تحریک انصاف کیساتھ لاتعلقی کا اعلان کردیا اور باقاعدہ پی پی میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا، سرفراز خان تحریک انصاف کے اہم رہنمائ اور ایم پی اے فضل حکیم کے کافی نزدیک افراد میں شمار ہوتے تھے، سرفراز خان کا تعلق امانکوٹ سے ہے ۔
1,800 total views, 2 views today
Comments