مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام)محکمہ فارسٹ مٹہ سب ڈویژن کے طرف سے جاری کردہ ایک اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز وادی لالکو میں غیر قانونی سلیپران کی خلاف کاروائی میں محکمہ فارسٹ مٹہ کے تمام ذمہ دار موقع پر موجود تھے اور تمام کاروائی میں انہوں نے حصہ لی جبکہ اطلاع ملتی ہی محکمہ فارسٹ مٹہ کے ذمہ دار افسران اور متعلقہ اہلکاروں نے بغیر کسی وقت ضائع کئے موقع پر پہنچ گئے تھے جو پولیس ایف ائی ار میں سب کچھ موجود ہے گذشتہ روز ہونے والے کاروائی میں محکمہ فارسٹ کو نظر انداز ہونے سے فارسٹ اہلکاروں کی حاصلہ افزائی کی بجائی حوصلہ شکنی ہوئی ہے جو نہیں ہونی چایئے پولیس ایف ائی ار کیساتھ جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اطلاع ملتی ہی محکمہ فارسٹ مٹہ کے ایس ڈی ایف او ہمایون خان بلاک افسر خورشید علی فارسٹ گارڈز حیات خان جاوید فضل قدیم موقع پر پہنچ کر پوری رات ان غیر قانونی سلیپران کو اپنے قبضے میں لیکر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ قانونی کاروائی میں مصروف رہے جو پولیس ایف ائی ار میں تمام ریکارڈ موجود ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ فارسٹ اپنے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاکر جنگلات کو بچانے کیلئے عوام اور مقامی لوگوں سے ملکر کام کرتے ہیں اور اللہ تعالےٰ کے فضل وکرم سے اس بارے میں محکمہ فارسٹ کو متعدید با ر متعدید کامیابیاں بھی مل چکی ہے جو ریکارڈ ہپر موجود ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز لالکوں میں ہونے والے کاروائی میں محکمہ فارسٹ کے کاروائی جو پولیس ایف ائی ار میں موجود ہے نظر انداز کرنے سے محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں اور ذمہ داروں کے حوصلہ افزائی کی بجائے حوصلہ شکنی کی باعث بن گئی ہے جو دیگر محکموں کیساتھ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں کی بھی حق تھا
1,292 total views, 2 views today