کبل (تحصیل رپورٹر) UCکو زہ ابا خیل تحصیل کبل میں مختلف سیا سی جماعتوں کو شد ید دھچکا در جنوں افراد مستعفٰی ہو کر ANPمیں شامل ،منعقدہ تقریب میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار ،ANPکا گراف حلقے میں مزید بڑھ گیا تقریب سے خطاب کر تے ہوئے شیر شاہ خان ،ضلعی ممبر شاہ سید ،مسین ،منور شاہ ،ممتاز احمد شاہ ،فضل با چا ،امین اللہ ،سجاد خان اور پارٹی کے دیگر افراد نے کہا کہ وقار خان ایک ایماندار شخصیت ہے اور انے والے الیکشن میں وہ حلقے کا ممبر اسمبلی ہو نگے اس مو قع پر جماعت اسلامی ،پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف سے در جنوں افراد شیروزہ،محمد رزاق ،سیراج ،زاہد خان ،حسین زیب ،عمر ایاز ،بخت روان ،مستان اور دیگر اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت مستعفٰی ہو کر ANPمیں شمولیت کا اعلان کیا سابق ممبر صوبائی اسمبلی وقار خان اور شیر شاہ خان نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مو جودہ صوبائی حکومت حلقہ پی کے82 کوزاباخیل سوئیگلئی میں زلزلے سے متاثرہ سکول تعمیر نہ کر سکے تو وہ عوام کے مسائل کیسے حل کر ینگے دھرنوں میں وقت ضائع کرنے والوں نے عوام کے تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر کو ئی تو جہ نہیں دی مو جودہ صوبائی حکومت اور ان کے ممبران اسمبلی کو سال 2018کے الیکشن میں عبرت ناک شکست دینگے اس کیلئے ANPکے نو جوان تیاری کر چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے کے وسائل پر دھرنوں اور بنی گا لہ کو تر قی دی اسلام کے نام پر بننے والے ایم ایم اے کو بھی عبرت ناک شکست سے دو چار کر ینگے ہمارے دور حکومت میں د ہشت گر دی کا راج تھا پھر سیلاب ایا لیکن اس کے با وجود ہم نے تعلیم کے میدان میں انقلاب بر پا کر کے سینکڑوں سکولز و کا لجز اور یو نیورسٹیاں بنانے سمیت تباہ شدہ پل تعمیر کئے جو پاکستان کے تاریخ میں زندہ مثال ہے مو جودہ حکومت عوام کو سہولیات دینے کے بجائے ان کو مختلف حر بوں سے تنگ اور پر یشان کر رہے ہیں انے والے دور میں ANPبر سراقتدار اتے ہی عوام کے تمام مسائل و مشکلات حل کرینگے ۔
1,811 total views, 2 views today