سوات(عزیز کالامی سے )سوات کے سب سے حسین وادی کالام میں برف سے ڈھکے میدانوں پر جیب ریلی، دہشت گردوں کواضح پیغام امن ، محبت کو کسی صورت شکست نہیں دیا جاسکتا، ہر قسم کے قربانیاں کیلئے تیارہیں، دہشت گرد چاہے جتنی کوشش کریں ہماری عزم کو کمزور نہیں کرسکیں گے، ریلی میں شرکت کرنیوالوں اور سیاحوں کی گفتگو
کالام کے علاقہ باہان پل سے جیپ ریلی شروع ہوئی اور شاہی گراونڈ پر اختتام پزیر ہوئی، ریلی میں ملک بھر سے 35 ٹیموں نے حصہ لیا، ڈرائیورز نے کام مہارت دکھاتے ہوئے اختتامی لائن کو عبور کیا،
کالام گراونڈ میں بڑی تعداد میں سیاح اور مقامی لوگوں نے جیپ ریلی کو خوف انجوائے کیا، اس موقع پر سیاحوں نے بھنگڑے بھی ڈالی ، سیاح کا کہنا تھا کہ سوات جیسا حسین وادی پوری دنیا میں نہیں، دہشت گرد اس وادی کی خوبصورتی اور امن کو تباہ کرنے کی کوشش کرینگے جبکہ ایسے ریلی اور دیگر مقابلوں سے سوات کی امن اور سیاحت کو فروغ دینگے جبکہ دہشتگردی کو شکست دینگے۔
مزید ویڈیو دیکھیں
1,738 total views, 4 views today