سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )کبل میں ارمی بیس کیمپ پر خودکش حملہ کرنیوالے شخص کا سر مل گیا، سرچ اپریشن کے دوران پندرہ سے زائد افراد گرفتار، کبل سڑک تیسرے روز بھی بند، سی ٹی ڈی ، پاک فوج اور پولیس مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن میں بدستور مصروف ہیں، ذرائع کے مطابق سپورٹس ایریا میں خودکش حملہ کرنے والے کا سر مل گیا ہے ، دوسری طرف تحصیل کبل میں اج تیسرے روز بھی فضائ سوگوار ہے اور علاقہ کی سڑک پر غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے،
1,904 total views, 2 views today
Comments