سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں 8فروری کے روز سوات بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انڈر 23 کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہونگے، جس میں ضلع بھرکے تمام کھلاڑی حصہ لیں سکتے ہیں، بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر یحیٰ خان دولت خیل کے مطابق صبح دس بجے ٹرائلز ہونگے، انڈر 23 کے تمام کھلاڑی جو سوات کے کسی بھی گائوں ، شہر سے ہوں وہ ان ٹرائلز میں حصہ لیں سکتے ہیں، صدر یحیٰ خان نے کھلاڑیوں سے اپیل کی کہ وہ وقت پر پہنچ جائیں ۔
1,548 total views, 2 views today
Comments