اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین اور اردن کے شاہ عبداللہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت ، تعلیم اور ثقافتی شعبوں میں تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اور اردن مختلف شعبوں میں اپنے خصوصی تجربے سے ایک دوسرے کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ اتفاق رائے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں سامنے آیا
1,056 total views, 2 views today
Comments