مٹہ(سوات نیوز ڈاٹ کام )عوامی نیشنل پارٹی نے امن کے خاطر اپنے جانوں کی نذرانہ پیش کی آج خیبر پختونخواہ میں سیاسی سرگرمیاں این اے پی کے مثالی کے بدولت ہی سے جارے ہیں۔ ممتاز علی خان کے سینئر نائب صدر تحصیل مٹہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجود صوبائی حکومت نے عوام کو مایوس کردیا ہیں تبدیلی کے دعویدار ں نے کہا تھا کہ ہم صوبے میں تبدیلی لاےئنگی اگر واقعے تعلیمی اداروں میں اصلاحات کی ہیں تو کونسے ایم اینز یا ایم پیز نے سرکاری سکولوں میں اپنے بچوں کو داخل کیوں نہیں کرتے ؟ برائے نام تبدیلی والوں نے صوبے میں کوئی میگا پروجیکٹ بنانے میں ناکام رہے ہر یونین کونسل میں گروانڈ ، 350بجلی ڈیم کہا پر بنائے عوام کو مزید بے وقوف نہ بنایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک لئے یہ دور چیلنج تھا کہ اپنے صوبے کو ترقی پر گامزن کرتے مگر عمران نیازی کے سوچ مرکز پر تھی جسے سے خیبر پختونخواہ کو حد سے ذیادہ نقصان ہوا آج خیبر پختونخواہ کے عوام قرضوں میں ڈوب گئی اگر عمران نیازی خیبر پختونخواہ سے مخلص ہوتا تو صوبے کی دولت دھرنوں پر نہ لگاتے قوم کے بہتر ے کے لئے بنیادی منصوبے ضروری تھے جس سے نوجوانوں کو روزگار فراہم ہوتے جس سے صوبے میں معاشی مسائل میں کمی آتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پختون قوم اج جاگ چکے ہیں وہ 2018میں عوامی نیشنل پارٹی کو بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کریں گے
1,176 total views, 2 views today