افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ادھر مغربی صوبے ہرات میں مسلح افراد نے ڈسٹرکٹ جج مولوی باز محمد کو ہلاک کر دیا ہے۔کسی نے قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
1,036 total views, 2 views today
Comments