مٹہ(سوات نیوز ڈاٹ کام )تحصیل مٹہ کے عوام کے خدمت اور مسائل حل کرنا ہمارے اولین ترجہح ہیں تمام یونین کونسلوں میں ترقیاتی کام زوروشور سے جاری ہیں ۔ تحصیل ناظم مٹہ عبداللہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اقتدار انے جانے والے چیز ہیں ہم نے جب سے سیاست کا آغاز کیا اس دن سے ہمیں نے عوام کے خدمت کی ۔ صوبائی وزیر محمود خان کو اپنے حلقے کی مسائل سے بخوبی واقف تھی جو روڈ ایک طویل عرصے عام کے لئے عذاب بنا تھا جس پر ہزاروں گاوں آباد ہیں مٹہ تافضل بانڈہ روڈ کو صوبائی وزیر محمود خان نے اپنی دورے اقتدار میں تکمیل تک پہنچایا آج 3گھنٹوں کا راستہ 40منٹ تک رہ گیا ہیں تبدیلی کچھ اور نہیں ہوتی یہ تبدیلی ہوتے ہیں کہ عوام بنیادی مسائل حل کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں تحصیل مٹہ کی عوام کا خادم ہوں اور ان کے حقوق کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرونگا ۔تحصیل کونسل کی دروازے ہرکسی کے لئے کھولے ہے انشااللہ ہم ان کے جائزحقوق جلد حل کرینگے۔
1,184 total views, 2 views today