روس کی ایک فضائی کمپنی کا طیارہ تباہ ہوگیا جس پر اکہتر مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے ۔ طیارہ ماسکو ایئر پورٹ سے Urals جارہا تھا کہ ریڈار سکرین سے غائب ہوگیا۔ میڈیا کی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ Saratov ایئر لائنز کا طیارہ AN 148 ریجنل جیٹ Orsk شہر کی جانب پرواز کے دوران لاپتہ ہوگیا۔ہنگامی خدمات کے ایک ذریعے نے انٹر فیکس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ طیارہ تباہ ہو چکا ہے اور کسی فرد کے زندہ بچ جانے کا کوئی امکان نہیں ۔
1,364 total views, 2 views today
Comments