پشاور (سوات نیوز ڈاٹ کام )اسلامیہ کالج یونیورسٹی شعبۂ باٹنی کے سکالرزسجا علی اورفضلِ رحیم نے پی ایچ ڈی کر لی۔سجاد علی کے نگران پروفیسر ڈاکٹر سید ظاہر شاہ اور بیرونی ممتحن پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سیراج الدین تھے جبکہ فضلِ رحیم کے نگران پروفیسر ڈاکٹر سیراج الدین اور بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر فضل ملک صار م تھے۔
1,410 total views, 2 views today
Comments