کانجو, کانجو چوک میں تقر یبا ایک ہفتے سے ٹرا نسفا رمر خراب ہو چکا ہے ، ٹرانسفار مر کو مر مت کر نے کیلئے چکدرہ منتقل کیاگیا ہے انتظا میہ کا کہنا ہے کہ تقر یبا10سے 15دن میں ٹر انسفارمر ٹھیک ہو جا ئیگااور تو اوربعض علا قوں میں تو 20,30دنوں سے زائد ٹرانسفار مر خر اب پڑے ہیں اور عوام بغیر بجلی بغیر پانی سے گزار کر یں، تحصیل کبل کے علا قوں کانجو غر یب آ با د،ہزارہ ،علی گرامہ، ڈھیرئی ، کو زہ با نڈی ، ننگولئی ، شیر پلم اور دیگر علا قوں میں بھی کئی روز سے ٹر انسفار مر
خراب پڑے ہیں اور حکو مت کو ئی ایکشن نہیں لے رہی ہیں بعض علا قو ں میں تو غریب عوام اپنے جیبو ں سے ٹرانسفار مر ٹھیک کر اتے ہیں لیکن ٹرانسفار پورا نا ہو نے کے وجہ سے وہ دوبا رہ خرا ب ہوجا تا ہے ، اگر حکو مت عوام کی صیح معنو ں میں مسا ئل حل کر نا چا ہتے ہے تو علا قو ں میں نئے ٹرانسفار مر لگا کر بجلی بحرا ن کا مسلے حا ل ہو جا ئے گا ، ان علا قو میں ٹرانسفار مر کم لگے ہو ئے اور اس پر گھر وں کی تعداد زیا دہ ہے تو اس وجہ سے کم ولٹیج کا بھی مسلہ ہے جس سے گھر وں میں ضر ورت کے اشیا ء جل جا تے ہیں۔ عوام نے حکو مت وقت سے اپیل کی ہے کہ کم از کم اس با بر کت مہنے میں ہما رے سا تھ تعا ون کریں۔
373 total views, 1 views today