چارباغ(سوات نیوز ڈاٹ کام) پاکستان ویلج ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیراہتمام پولیس اسٹیشن چارباغ سوات میں تین روزہ پولیس ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ،ٹریننگ صنفی تشدد اور رویوں میں مثبت تبدیلی کے حوالے سے منعقد ہوا جس کے اختتامی دن پر ایس پی اپر سوات مشتاق احمد خان ،ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سمیت پچیس افسران شریک ہوئے ۔ تقریب سے ایس پی اپر سوات اور دیگر افسران نے خطاب کیا جبکہ آرگنائزیشن کے افراد محکمہ پولیس کے افسران کا شکریہ ادا کیا ۔ پاکستان ویلج ڈویلپمنٹ پروگرام کے ٹریننگ کا مقصد پولیس آفسران میں صنفی تشدد کے حوالے سے اگاہی فراہم کرنا تھا
1,250 total views, 2 views today
Comments