دبئی میں گزشتہ رات پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو انیس رنز سے جبکہ ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کو 43رنز سے ہرادیا۔ادھر آج پی ایس ایل میں دومیچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیڈ کامقابلہ پشاورزلمی جبکہ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کامقابلہ لاہورقلندرز سے ہوگا۔
1,200 total views, 2 views today
Comments