کبل(تحصیل رپورٹر)کبل میں گولڈن ڈیجیٹل فو ٹو کلر لیبارٹری کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی فیتہ مقامی روزنامہ کی رپورٹر دولتمند ناشاد ، صحا فی عبد السلام اور سابق نا ظم محی الدین نے کا ٹا تفصیلات کے مطابق کبل بابا جی مارکیٹ میں گولڈن ڈیجیٹل کے نام سے فو ٹو کلر لیبارٹری قائم کی گئی لیبارٹری کا افتتاح کر دیا گیا اس موقع پر افتتاحی فیتہ تحصیل کبل کے سینئر صحا فیوں دولتمند ناشا د ، عبد السلام اور سابق نا ظم محی الدین نے کا ٹا جبکہ لیبار ٹری کے مالک رحیم خان ، عبا س اور دیگر افراد بھی موقع پر موجود تھے مقررین نے گولڈن ڈیجیٹل کلر فوٹو لیبارٹری کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ لیبارٹری سٹاف لوگوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے تمام تر توانائیاں بروئے کار لائینگے۔
1,636 total views, 2 views today