کبل(سوات نیوز ڈاٹ کام ) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کبل میں خواتین کے عالمی دن کے منا سبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ACکبل اسرار احمد ، تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی نے کہا کہ خواتین کے حقوق کی تحفظ کیلئے اپنا بھر پو ر کردار ادا کرنے میں کسی قسم کی کو تا ہی نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ خواتین معاشرے کا ایک اہم حصہ ہے منعقدہ تقریب میں مقامی صحا فیوں ، ASDEOنا ہید اختر ، نورزیب خان ،احمدنصیر عبدا لستار اور دیگر نے شر کت کی اس موقع پر ASDOنا ہید اختر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ8مارچ کو خواتین کا عالمی دن ہر سال منا یا جا تا ہے کیونکہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر فحا شی کے جو پروگرامز کی جا تی ہیں اس سے ذہنوں پر منفی اثرات مرتب ہو تے ہیں اس قسم کی پروگراموں کو بند ہونا چائیے اور خواتین کو ان کے جائز حقوق دینا چائیے ACکبل اور تحصیل نا ظم نے کہا کہ ما ں کی قدموں تلے جنت ہے اس لئے ہم سب کو اپنے ماؤں اور دیگر خواتین کا پورا پورا خیا رکھنا چائیے
1,476 total views, 2 views today