سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) حر اسکول اینڈ کالج کا نجو میں سالا نہ تقر یب تقسیم انعا مات منعقد ہو ا اس تقر یب میں جما عت اسلا می ضلع سوات کے رہنما اختر علی خان مہما ن خصوصی تھے ۔ تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے اختر علی خان نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کو ئی ملک وقوم تر قی نہیں کر سکتی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اس و قت پاکستان میں معیا ری اور با مقصد تعلیم کی کمی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہمیں چا ہئے کہ ہم معیا ر تعلیم اور مقصد یت کی طر ف تو جہ دیں ۔ اختر علی خان نے کہا کہ اس وقت پر ائیو یٹ تعلیمی ادارے بچو ں کی تعلیم بچو ں کی تعلیم وتر بیت میں ایک اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ۔ انہو ں کہا کہ اس وقت پر ائیو یٹ تعلیمی ادارے 40% سے زیادہ بچو ں کو تعلیم وتر بیت دے رہی ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت کو چا ہئے پرائیو ئٹ تعلیمی اداروں کو سکول عمارت کی تعمیر کیلئے بلد سو دقر ضے دے دیں ۔ مفت یو نیفارم اور مفت کتب بھی فر اہم کر یں ۔
1,840 total views, 2 views today