مٹہ ( سوات نیو ز ڈاٹ کام ) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ ہ خریڑئی چم میں بارشوں کی وجہ سے مویشی خانہ کی شہترٹوٹ کر مویشی خانہ زمین بوس ہوگئی دو مویشی ھلاک مالک کی مطابق انکے تین لاکھ روپے کا نقصان ہوچکا ہے تفصیلات کے گذشتہ روز مٹہ خریڑئی چم میں مسمی مسلم ولد خادی گل کی مویشی خانہ بارشوں کی وجہ سے گر کر ملبے کی ڈھیر بن گئی جس کی وجہ سے مویشی خانہ میں موجود دو مویشی ھلاک ہوگئے ادھر مالک کی مطابق انکے تین لاکھ روپے کانقصان ہوچکا ہے دریں اثناء عوامی حلقوں نے متاثرہ شخص کیساتھ مالی مدد کرنے کی اپیل کی ہے
1,379 total views, 2 views today
Comments