سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں دو ایسے جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن کے اجسام ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہے ، ڈاکٹروں نے اپریشن کے تجویز دے دی جبکہ اپریشن ملک سے باہر ہوجاتے ہیں جس پر بچوں کے والدین نے حکومت اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کردیا ہے
1,180 total views, 2 views today
Comments