کبل (سوات نیوز ڈاٹ کام کام ) تحصیل کبل کے علاقہ گاڑی موڑ کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ خاتون جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق مردان سے موٹر کار نمبر AUA785سوات آرہی تھی کہ تحصیل کبل کے علاقہ گاڑی موڑ کے مقام پرڈرائیور فیصل الاسلام ولد سیف لاسلام سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتجہ میں خاتون مسماۃ رخسانہ زوجہ سیف الاسلام ساکنہ مردان موقع پر جاں بحق ہوئی جبکہ دو بچے معمولی زخمی ہوئے جن کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دئے گئیں ۔
1,168 total views, 2 views today
Comments