سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )عام انتخابات قریب ہوتے ہی سوات میں سیاسی درجہ حرارت بڑھتا جارہاہے اور مختلف سیاسی جماعتوں کے جانب سے بڑی بڑی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے اس اثناء میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ذرائع کے مطابق 25مارچ کو سوات کے کبل گراونڈ پر عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جائیگا جس سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز خطاب کرینگے ،جبکہ مرکزی صدر شہباز شریف کے امد کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
1,288 total views, 2 views today
Comments