مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)سواتی قوم تنظیم پاکستان کے مرکزی صدر شیرین محمد سواتی نے کہا ہے کہ مشاورتی کونسل کے متفقہ فیصلے کی بعد سواتی قوم تنظیم پاکستان کے منفی سرگرمیوں پر صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکرٹری کو انکے عہدوں سے فارغ کردی گئی جبکہ نئے عہدیداروں کی اعلان 25مارچ پر کی جائیگی انہوں نے کہا کہ سواتی قوم تنظیم سواتی قوم کی ایک مشترکہ تنظیم ہے جس کیلئے بے پناہ قربانی دیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ سواتی قوم کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کی جائیگی ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گذشتہ روز مٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مرکزی پریس سیکرٹری سیراج الرحمان ممبر مرکزی مجلس شوریٰ پاکستان فضل محمد سواتی بھی موجود تھے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سواتی قوم تنظیم ایک تاریخی تنظیم ہے جس نے ہمیشہ سواتی قوم کی حقوق کیلئے کام کی ہے انہوں نے کہا کہ تنظیم کی خلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر مشاورتی کونسل کے ایک متفقہ فیصلے کی بعدصوبائی صدر ڈاکٹر نور حبیب ناز سواتی جبکہ مرکزی جنرل سیکرٹری جمال عبداللہ خان گبری کو اپنے عہدوں سے برطرف کی گئی جن کے اج کی بعد تنظیم کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہوگی اور نہ یہ افراد ائندہ کیلئے تنظیم کی نام پر کوئی کام کریگی انہوں نے کہا کہ سواتی تنظیم کا مقصد سواتی قوم کو متحد کرنا ہے تقسیم کرنا نہیں اور جو لوگ سواتی قوم کو متحد ہونے کی بجائے تقسیم کرنے کی کوشش کرینگے تو انکے سواتی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہوگی
2,292 total views, 2 views today