سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام )پاکستان تحریک انصاف مینگورہ سٹی کے صدر و تحصیل کونسلر محمد اقبال کاکا جی نے کہا کہ آج 2بجے شیبر آباد مینگورہ میں چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان 86لاکھ روپے کے لاگت سے لنک روڈ کا افتتاح کرینگے۔اس مو قع پر ایک عظیم الشان جلسہ بھی منعقد کیا گیا ہے جس میں شیبر آباد کے اہم سیاسی خاندان اپنے ساتھیوں سمیت اور پورا محلہ پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرینگے۔یونین کونسل بھر کے عوام خصوصاًپاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل کجاتی ہے کہ وہ اپنے ہر دل عزیز ضلعی صدر پی ٹی آئی و چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان کے شایان شان استقبال کرنے کیلئے بر وقت مقررہ مقام پر پہنچیں۔
1,679 total views, 2 views today
Comments