سوات(خورشید علی )پی ایس ایل تھری سر چڑھ کربولنے لگا، شائقین کی دلچسپی کو دیکھ کر ڈی پی او سوات واحد محمود نے بھی اہم ترین اعلان کردیا، پولیس ذرائع کے مطابق پی ایس ایل تھری کے فائنل میچ کے بعد فائرنگ کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات واحد محمود نے اگاہی مہم شروع کردی ہے اور عوام کو فائرنگ سے روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر ڈی پی او کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے،پولیس ذرائع کے مطابق اپنی خوشی کیلئے دوسروں کی خوشی کو دائو پر نہ لگایا جائے انہوں نے عوام کو فائرنگ سے منع کیا اور اس کے روک تھام کیلئے اہم اقدامات اٹھائیں ہیں ۔
1,826 total views, 2 views today
Comments