سوات(خورشید علی )ضلع سوات میں چوبیس گھنٹوں کے اندر تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، دو مرتبہ رات اور ایک مرتبہ دن کو زلزلہ ایا ، کوہ پیما مرکز کے مطابق اج سوات اور ملاکنڈڈیوثر ن کے مختلف میں زلزلے کے جھٹکےشدت4.1ریکارڈکی گئ جبکہ اسکی گھرائی 150کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکزپاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
اسی طرح گزشتہ رات دو مرتبہ بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 1۔4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ کا مرکز تاجکستان افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا، رات کوانے والے زلزلے نے عوام میں شدید خوف وہراس پید اکردیا تھا۔
1,632 total views, 2 views today
Comments