کراچی: مسئلہ کشمیر میں بھارتی فوج کی حالیہ بربریت پر شاہد آفریدی نے گوتم گھمبیر کو کرارا جواب دے دیا ہے۔چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 17 کشمیریوں کی شہادت پر جہاں ہر طبقہ فکر نے آواز اٹھائی وہیں لیجنڈ کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا، شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر بھارتی میڈیا میں بھونچال آگیا، سازشی بھارتی میڈیا نے فوری طور پر متعصب کرکٹر گوتم گھمبیر سے رابطہ کرلیا جس نے فوری طور پر ایک زہریلی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی کی ڈکشنری میں شاید یو این کا مطلب انڈر نائنٹین ہے جو ان کی عمر کی حد ہے۔ درحقیقت آفریدی کی یہ بات نو بال ہے۔
1,204 total views, 2 views today
Comments