سوات(سکون خان سے)ضلع سوات میں نئے حلقہ بندیوں پر اعتراضاتوں کو الیکشن کمیشن اف پاکستان میں جمع کیا گیا جس پر حلقہ پی کے چار سے تعلق رکھنے والے جے یوائی کے رہنما ثنائ اللہ خان نے تفصیلی بریفنگ دی ، اس حلقہ پر چار اعتراضات الیکشن کمیشن اف پاکستان میں جمع کئے گئے تھے، الیکشن کمیشن نے بیانات ریکارڈ کرانے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، جو کل پیر کے روز سنایا جائیگا،
الیکشن کمیشن میں صوبہ خیبر پختونخواکے دس اضلاع سے تقریبا 30 اعتراضات جمع کرائے گئے ہیں
1,552 total views, 2 views today
Comments