بنوں (15اپریل ،2018)بنوں میں چیک پو سٹ کے قریب ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیاگیا ہے جس سے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں میرعلی کچوری چیک پو سٹ کے قریب ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ہوا ہے جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔دہشت گردی کے واقع میں تین اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو کنٹونمنٹ ملٹری اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
1,610 total views, 2 views today
Comments