سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما انجنئر شرافت علی نے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹر امجد نے حلقہ پی کے چھ کا ٹکٹ دیا گیا تو میں بریکوٹ میں جشن کے طور پر مٹھائیاں تقسیم کرونگا، ان خیالات کااظہار انہوں نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا، انجنیئر شرافت علی نے کہا کہ اگلے الیکشن میں عوام فیصلہ کرینگے، کہ ڈاکٹرا مجد کو ووٹ دینا ہے یا انجنیئر شرافت علی کو، انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی ائی نے ڈاکٹر امجد کو حلقہ پی کے چھ کا ووٹ دیا تو میں جشن کے طور پر پورے بریکوٹ میں مٹھائیاں تقسیم کرونگا، اور اگلے الیکشن میں ان کیساتھ ٹاکرا زبردست ہو گا۔
1,954 total views, 2 views today
Comments