سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور ورکروں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے اگئی، الیکشن ٹکٹ حاصل کرنے والے چار مئی تک اپلائی کرسکتے ہیں، پی ٹی ائی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ٹکٹ کے خواہش مند وکروں کو خوشخبری سنادی ہے، پی ٹی ائی کے وہ کارکن جو پارٹی ٹکٹ کے خواہش مند ہیں وہ چار مئی تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔
1,744 total views, 2 views today
Comments