سوات(عزیز کالامی سے)سوات کے حسین وادیوں میں ایک مرتبہ پھر سردی لوٹ ائی، برفباری نے سیاحوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں، مقامی لوگوں شدید سردی کی وجہ سے گھروں تک محدود جبکہ سیاح برف کیساتھ کھلواڑ کرن لگیں، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش اور برفباری جاری رہے گی، ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں مسلسل چوبیس گھنٹوں کی بارش کی وجہ سے سردی واپس لوٹ ائی ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی وادیوں کالام، مہوڈنڈ، اتروڑ ، میں برفباری کی وجہ سے مقامی لوگ اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں، جبکہ سیاح برفباری سے خوب لطف اٹھارہے ہیں
1,846 total views, 2 views today
Comments