سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)وادی سنگر میں ڈائنا گاڑی الٹ گئی،ایک شخص جاں بحق ، دو افراد شدید زخمی پولیس سٹیشن کوکارئی کے مطابق وادی سنگر میں رضا خان ولد امیر مقام کی ڈائنا گاڑی الٹ گئی جس میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ ایک دو افراد حادثہ میں زخمی ہوگئے ہیں جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔جہاں پر ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔
1,132 total views, 2 views today
Comments