سوات(میاں سید سے)چارباغ بازار میں امن کمیٹی کے اراکین کا پی ٹی ایم اور منظور پشتین کیخلاف احتجاجی ریلی ، پاکستان زندہ باد کے نعرے، پشتوں سوات کا امن تباہ کرنے ایا ہے، احتجاجی ریلی کی قیادت امن کمیٹی کے رہنمائ سلطان روم کے زیر قیادت بازار میں ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ، جبکہ منظور پشتوں کو افغانستان کا ایجنٹ قرار دیکر سوات کے امن کو خراب کرنے کا ذمہ دار ٹھرایا گیا، اس موقع پر سلطان روم نے کہا کہ منظور پشتون امن خراب کرنا چاہتے ہیں، سوات میں امن کے قیام کیلئے پاک فوج ، پولیس، عوام نے بے پناہ قربانیاں دیں ہیں، اور اس امن کو خراب کرنے کی کوشش کسے کوکرنے نہیں دینگے
2,439 total views, 2 views today
Comments