سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت اس پاس کے علاقوں میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کردیا، گزشتہ دو دنوں سے مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں گرمی شروع ہوئی تھی تاہم گزشتہ رات تیز ہوائوں اور پھر اج بدھ کےروز ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے، بارش کیساتھ ساتھ تیز ہواوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
2,055 total views, 2 views today
Comments