سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) تعلیم کے فروغ کے دعویدار ملالہ یوسفزئی نے لڑکوں کے خوشحال سکول کو بند کردیا ،ملالہ کے اسکول میں اسی لڑکے پڑھتے تھے ،دو درجن ساتذہ اور سٹاف کو بھی بغیر نوٹس دیے فارغ کردئے ،لڑکوں کو کل سے سکول نہ آنے کی ہدایت جاری کردی،اسکول کے اسی طلباء پر تعلیم کے دروازے بند ،اسکول انتظامیہ کے مطابق اسکول کو اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا جس سے طلباء اور والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
1,082 total views, 2 views today
Comments