سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں ہلکی بارش اور ہوائیں موسم خوشگوار ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی کردی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت دیگر اضلاع میں ہلکی بارش اور ہواوں کاامکان ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو جائیگا، گزشتہ روز سے ہلکی ہوائیں اور ہلکی بارش نے ضلع بھر کا موسم انتہائی خوشگوار کردیا ہے، بارش اور ہلکی ہوائوں نے محکمہ واپڈاپر بھی اپنا اثرچھوڑا ہے، موسم خوشگوارہوتے ہی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔
1,668 total views, 2 views today
Comments