سوات، سوات کے سیاحتی وادی کالام میں دریائے سوات میں ماں بیٹا گر کر جاں بحق ہوگئے ، دونوں کی تلاش جاری ہے، مقامی ذرائع کے مطابق شام کے وقت دریائے سوات کو عبور کرتے ہوئے ماں بیٹا دریائے سوات میں گر گئے ، اور دریائے سوات کے تند وتیز لہروں کی نذر ہوگئے ، مقامی لوگوں نے اپنے مدد اپ کے تحت امدادی کارروائی شروع کردی ہے،
لیکن شام ہونے کی وجہ سے امداد ی کارروائیوں میں مقامی لوگوں کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا ، اخری اطلاعات انے تک امدادی کارروائی جاری تھی اور دونوں ماں بیٹے کی تلا ش کا سلسلہ بھی جاری تھا۔
381 total views, 1 views today
Comments