سوات(میاں سید سے)ضلع سوات کا سب سے اہم ترین چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا، ذرائع کے مطابق چارباغ میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا ہے، جبکہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کوبھی واپس چارباغ پولیس سٹیشن میں تعینات کیا گیا ، چارباغ چیک پوسٹ 2007 میں دہشت گردی کے دوران قائم کیا گیا جس کو پچھلے سال فورسز نے پولیس کے حوالے کیا، جبکہ گزشتہ روز چیک پوسٹ باقاعدہ طور پر ختم کیا گیا جس پر عوام اور گاڑی والوں نے خوشی کااظہار کیا، محکمہ پولیس نے عوام اور ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس چیک پوسٹ کے قریب اتے ہوئے اپنے لائٹس مدھم رکھیں
1,823 total views, 2 views today
Comments