سوات(خورشید علی)مینگورہ شہر سمیت اس پاس کے علاقوں میں شدید ژالہ باری، تیز ہوائیں ، باغات کو بڑا نقصان، موسم سرد تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ شہرسمیت دیگر مختلف علاقوں میں صبح چھ بجے کے قریب شدید ژالہ باری ہوئی جس تیس منٹ تک بلاکسی وقفے جاری رہی، ژالہ باری کیساتھ تیز ہوائیں بھی چلتی رہی ،جس نے باغات کو کافی نقصان پہنچایا یاہے، جبکہ دوسری طرف ژالہ باری ، بارش اور تیز ہوائوں نے موسم کو کافی خوشگوار کردیا ہے
1,586 total views, 2 views today
Comments