سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد سیلاب انے کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے، ضلعی حکومت نے تیز بارش شروع ہونے کے بعد دریائے سوات کےاس پاس رہنے اور مینگورہ خوڑ کے قریب رہنے والوں کو وارننگ جاری کی ہے کہ وہ احتیاط سے کام لیں ، کیونکہ مینگورہ شہرکے علاوہ تحصیل کبل، مٹہ ، خوازہ خیلہ ، جامبیل کوکارئی، مرغزار سمیت دیگر پہاڑوں پر تیز بارش ہورہی ہے، جس کے پیش نظر سیلاب انے کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے،
1,622 total views, 2 views today
Comments