سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پشاور میں قومی وطن پارٹی “وطن کور” میں نورالبشرنوید کے میگزین “لیکوال” کے 25 سالہ سالگیرہ بڑی عقیدت سے منایا گیا۔ اس تقریب میں سول سوسائٹی شعرا ادیب اور پارٹی کے سینیر عہدیدران نے شیرکت کی۔تقریب سے لائق زادہ لائق،ہشم بابر،افغانستان کونسلیٹ سے معین مرستیال اور افتاب شیرپاو نے تقریب سے خطاب کیا۔اس تقریب مین افغانستان کونسلیٹ سے رزداد شمس کو بھی مدوع کیاگیا تھا۔زرداد شمس نے کہا، پختون قوم نا معلوم جنگ کا شکار ہے۔
نورالبشر نوید نے کہا، شعرا کبھی غیر جانبدار نہیں ہو تے اور میں کبھی غیر جانبدار نہیں رہا ہو۔ میں جانبدار ہو میں اپنے سوچ کا جانبدار ہو۔ انھوں نے کہا،میں نے اس 25 سال میں بہت کھچ کیا۔ میں نے قلم کے مزدوری کیا ہے بلکہ ناکے لیکول کی بلکہ قلم کے مزدوری اپنے بچوں
تقریب سے افتاب شیرپاو نے خطاب کرتے ہوئے کہا، ہم نورالبشر نوید کےخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہے پختونوں کے مسلے اور انکے تکلیفوں کیلئے ایک ایسے جدوجہد کرینگے جس پختونوں کے مسلے ہل ہونگے۔ اور ہم پختونوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری کرینگے۔
انھوں نے کہا کہ ہم فاٹا کے انظمام خیبر پختونخواہ کے ساتھ کے حق میں ہیں۔ کھوچ قوتیں نہیں چاہتے کہ فاٹا خیبر پختونخواہ میں انظمام ہو جائے۔
آفتاب شیرپاؤ اپنے خطاب میں کہا جب تک افغانستان میں امن نہیں ہو گا تب تک پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ جو ہم چاہتے ہیں کہ ادیبوں او شاعر کمیونٹی کی وفد تیار کر کے افغانستان بھیجے اور وہاں سے وفد یہاں آئے اس ہمارے درمیات تعلاقات میں بہت قدم ھوگا۔
انھوں نے مزید کہا کہ اگر سی پیک میں ایک اکنامک زون جلال اباد بھی بنے تو اس میں ہمیں بہت دونوں ملکوں کا فائدہ ہو گا۔
آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ پاکستان تب تک سہی سمت بے نہیں جب تک تمام صوبوں کو یکساں حقوق نہیں ملتے۔انہوں نے کہا کہ انے والے الیکشن میں ہمارا انتخابی نعرہ پختون کو عزت دو ہوگا
اس تقریب میں ایک قرارداد بھی پیش کیا گیا کہ پختونوں کے کلچر کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ ہم مذمت بھی کرتے ہیں اور مزاحمت بھی کرینگے۔ اور موجودہ حکومت کو یہ زیادتی نہیں کرنے دینگے۔اس تقریب میں وطن کور کے طرف سے نورالبشر بوید کو شیلڈ پیش کیا گیا۔
1,720 total views, 2 views today