مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ کالج گراونڈ میں ال سوات پاکستان زندہ باد موومنٹ ناک اووٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اٹھارہ مئی سے شروع کی جایئگی ٹورنامنٹ پاک فوج اور عمران ٹائیگر کے زیر نگرانی کھیلا جائیگا اب تک 32ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لینگے مذید ٹیم بھی شرکت کرسکتے ہیں تفصیلات کے مطابق ال سوات پاکستان زندہ باد موومنٹ ناک اووٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کالج گراونڈ مٹہ کالج میں 18مئی سے شروع ہوگی جس میں اب تک 32ٹیموں نے شرکت کیلئے اپنے اپنے ٹیموں کی نام جمع کی ہے یہ ٹورنامنٹ ناک اووٹ کی بنیاد پر ہوگی ٹورنامنٹ ٹینس بال پر کھیلا جایئگی افتتاحی میچ اٹھارہ مئی کو ہوگی دریں اثناء جاری ہونے والے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذید خواہشمند ٹیمیں چیرمین نجیب عمران کوزہ درشخیلہ سے فون نمبر 03452813666پر رابط کرسکتے ہیں ٹورنامنٹ پاک فوج اور عمران ٹائیگر کی زیر نگرانی کھیلاجائیگا
1,574 total views, 2 views today