سوات(حسین احمد سے)خوازہ خیلہ پل کی قریب ڈمپر گاڑی خالی کراتے وقت گاڑی گیارہ ہزار بجلی لائن سے ٹکرا گئی ڈرائیور جان بحق ایک زخمی زخمی کو تشویشناک حالات میں مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف ہسپتال منتقل پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ خوازہ خیلہ پل کی قریب ایک ڈمپر گاڑی انصاف کرش مشین میں گاڑی ڈرائیور عبداللہ سکنہ چکدرہ خالی کرارہے تھے کہ گاڑی کا ایک حصہ گیارہ ہزار بجلی لائن سے ٹکر گئی جس کی وجہ سے گاڑی ڈرئیور موقع پر جان بحق ہوا جبکہ انصاف کرش مشین کے مالک مسمی محمد شیر شدید زخمی ہوا ادھر اطلاع ملتی ہی 1122مٹہ موقع پر پہنچ کر دونوں افراد کو مٹہ ہسپتال پہنچا دی جہاں سے زخمی ہونے والے شخص کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,820 total views, 2 views today