سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )اگر اپ کو ڈرگ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی وجہ سے ادویات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہوں تو مینگورہ شہر میں مختلف مقامات پر یہ میڈیکل سٹورز کھلے ہونگے،یہ دکانیں دکھی انسانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے نوجوان فارماسسٹ مریضوں کو ادویات کی فراہمی جاری رکھیں گے، درجہ ذیل فارمیسی اور میڈیکل سٹور کھلے ہونگے۔
1۔ وائٹ فارمیسی رحیم اباد
2۔ الماسٹر فارمیسی نشاط چوک
3۔ کیمسٹ ڈائرکٹ فارمیسی سیدو شریف
4۔ سعید فارمیسی ایئرپورٹ روڈ مینگورہ
5۔ اے پلس فارمیسی ایرپورٹ مینگورہ
6۔ تکبیر میڈیسن ایرپورٹ روڈ مینگورہ
7۔ کمیونٹی فارمیسی ائرپورٹ روڈ
8۔ وی کئیر فارمیسی بائ پاس مینگورہ
9۔ آفتاب فارمیسی مینگورہ
10۔ ایچ اینڈ زیڈ فارمیسی رحیم اباد
11۔اسرار فارمیسی کانجو
12۔ علی فارمیسی کبل
13۔ ھیلتھ کئر فارمیسی خوازہ خیلہ
14۔ بشری فارمیسی سرسینئ
15۔ شاھد فارمیسی سرسینئ
16۔ سالم فارمیسی دیولئ
18۔ارشد فارمیسی دیولئ
19۔عادل فارمیسی دیولئ
20۔ رشید فارمیسی دیولئ
21۔ بشیر فارمیسی جان بر میڈیکل کمپلیکس سیدو شریف
22- علی فارمیسی خوازہ خلیہ
23- ممتاز فارمیسی کبل سول ھسپتال
24- افضل فارمیسی مٹہ ہسپتال
25- شمس میڈیکل سٹور دیولئ
اسکے علاوہ دیگر میڈیکل سٹور بھی سروسز فراہم کرینگے۔
2,090 total views, 2 views today