مٹہ(رحیم خان سے ) مٹہ، منگورہ مین شاہرہ جس پر روزانہ کے حساب سے ہزاروں کے تعداد میں پرائیویٹ اور سر کار ی گاڑیا ں گزر ہے ہیں ا س مین شاہرہ پر ایک مہنیے سے مین سٹر ک پرتر کول کے نیچھے ایک پانی والا پائپ بیھچا دیا ہے جو کئی دنوں سے لیک ہو کر پانی سٹر ک پر بہہ جانے سے انے جا نے والوں لو گوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا ہیں مقامی لوگوں نے باربار ذمہ داروں کے نوٹس میں لا یا ہے مگر اب تک کوئی نہ ایا ہے اور نہ س نے پوچھ ہے اگریہ پانی بند نہیں کیا گیاتو اربوں روپے سے تعمیر شدہ سٹر ک کچھ عرص بعد کنڈرات کا شکل اختیا ر کر یں گا ۔جو حکام بالالئے لمحہ فکریہ ہے۔
1,460 total views, 2 views today
Comments