خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر) خوازہ خیلہ باولے اور اوارہ کتوں نے کا خوازہ خیلہ پر اچانک حملہ 22افراد شدید زخمی،طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل ویکسین ناپید ،عوام نے ایک کتے کو مارڈالا دیگر باگنے میں کامیاب عوام کو فائیرنگ کی اجازت نہ ہونے کی وجہ مزیدمشکلات کا سامنا انتظامیہ ٹس سے مس نہیں لیتے ،ٹی ایم اے کے طرف سے متاثرہ گاؤں کیلئے ٹیمیں تشکیل ،حکومت ویکسین فرآہم کریں علاقے میں خوف وہراس ،واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ کے مختلف گاوں لنگر ،بیلہ،چالیار،ٹیگدارئی اور ڈوپ کے رہایشی عبدالرحمن ،معاذ ،اکرام ،صابر،باچارحمن،غنی،ارباز خان،حزب اللہ ،علاو الدین ودیگر افراد کو اسی وقت باولے کتے نے کاٹ دیا جس وقت عوام بے خبر تھے ایک باولے کتے نے دیگر اوارہ کتوں کو کاٹ لیا جس کے سبب درجنوں افراد کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں پر سرکاری ویکسین نہ ہو نے پر مریضوں نے مہنگی داموں پرائیویٹ ویکسین خریدنے پر مجبور ہوگئے،اور اسی طرح ٹی ایم اے خوازہ خیلہ نے ایمرجنسی حالتوں میں گاوں کے سطح پر ٹیمیں تشکیل دیدی اور کتے مار دوائیاں عوام کو فرآہم کئے گئے ،واقع کے خبر علاقے میں جنگل کے آگ کی طرح پیل ہو کر خوف وہراس پیدا ہوگئے ہیں،
1,628 total views, 2 views today