سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)فاٹا اصلاحاتی بل پر مالاکنڈڈویژن کے تمام ایم پی ایز نے مشروط حمایت کردی، بل اکثریت سے پاس ، تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اج فاٹا انضمام بل پیش کیا گیا، اس سے قبل مالاکنڈڈویژن کے ممبران اسمبلی نے سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں وزیر اعلیی سے ملاقات کی ، جس میں عنائت اللہ نے مالاکنڈڈویژن کو دس سال تک ٹیکس فری، نظام عدل ریگولیشن کی بحالی سمیت دیگر مطالبات پیش کئے ، جس پر وزیر اعلیٰ نے قرار داد پاس کرنے کی یقین دہانی کرادی ، جبکہ وزیر اعلیٰ نے ائندہ حکومت پر بل میں ترمیم کرنے کا اختیار چھوڑا، جس پر مالاکنڈڈویژن کے ممبران نے مشروط حمایت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،
962 total views, 2 views today
Comments