سوات(خورشید علی)پاکستان مسلم لیگ کا اخری مشاورتی اجلاس، الیکشن میں پارٹی امیدواروں کا اعلان اج کیا جائیگا،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام کے زیر صدارت گزشتہ روزمشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف لوگوں نے شرکت کی، اجلاس کے بعد پارٹی ٹکٹ کے ناموں کو اخری شکل دیدی گئی، ذرائع کے مطابق اج کسی بھی وقت مسلم لیگ ن اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار دے گی۔
1,468 total views, 2 views today
Comments