سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان پیپلز پارٹی نے باپ بیٹے کو پارٹی ٹکٹ دیکر اپنے پاوں پر کلہاڑی خود ماردی، کارکن مایوس ازاد حیثیت میں پرانے اور دیرینہ رہنماوں کو کھڑا کرنے کیلئے کوششیں شروع، ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی اسملیب کے حلقہ پی کے 5اور این اے 3 کیلئے غیر معروف شخصیات باپ اور بیٹے کو ٹکٹ جاری کرکے کارکنوں کی دل ازاری کردی، مینگورہ شہر کے کارکن ، یونین کونسل صدور نے پارٹی کے اس فیصلے سے بغاوت کرتے ہوئے سٹی صدر اختر حیسن پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ازاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں تو پارٹی کے تمام نظریاتی او رپرانے کارکن ان کیساتھ کھڑے ہونگے،
1,056 total views, 2 views today
Comments